تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ندامت"
انتہائی متعلقہ نتائج "ندامت"
صوفی اقوال
ندامت گناہوں کو مٹا دیتی ہے اور غرور نیکیوں کو۔
ندامت گناہوں کو مٹا دیتی ہے اور غرور نیکیوں کو۔
نا معلوم
بیت
در پناہ آہنیں حصن ندامت می زیم
در پناہ آہنیں حصن ندامت می زیمواعظ از برگشتن سنگ ملامت غافل ست
عبدالوہاب بخاری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ندامت"
صوفی اقوال
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے، نیکی میں غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے، نیکی میں غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔
نا معلوم
نعت و منقبت
اَب تو میں کچھ بھی نہیں اشکِ ندامت کے سوااَب کہاں جاوں گا میں دامانِ رحمت کے سوا
عاصی کرنالی
نعت و منقبت
انہی کے لطف سے ہے جوش پر قلزم ندامت کاانہی کے فیض سے چھلکی ہے میری چشمِ تر یا رب
عاصم گیلانی
صوفی اقوال
جس کے گناہ کے بعد ندامت اور توبہ ہو وہ خود بینی کی ہزار عبادت سے بہتر ہے۔
جس کے گناہ کے بعد ندامت اور توبہ ہو وہ خود بینی کی ہزار عبادت سے بہتر ہے۔
ابن عطار
صوفی اقوال
جو شخص عبادت پر فخر کرے وہ گنہگار ہے اور جو معصیت پر اظہارِ ندامت کرے وہ فرماں بردار ہے۔
جو شخص عبادت پر فخر کرے وہ گنہگار ہے اور جو معصیت پر اظہارِ ندامت کرے وہ فرماں بردار ہے۔
نا معلوم
صوفی اقوال
سانس ایک خزانے کے مانند ہے، تمہارا کوئی سانس بے کار نہ جائے، ورنہ قیامت کے دن تمہیں اپنا خزانہ خالی دیکھ کر ندامت ہوگی۔
نا معلوم
صوفیانہ مضامین
حضرت شاہ محسن داناپوری حیات و خدمات
اسی شرمندگی میں غرقِ دریائے ندامت ہوںدیگر