تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پیر"
انتہائی متعلقہ نتائج "پیر"
صوفی اقوال
اے بھائی! مرید وہ ہے جو ہر حال میں پیر کے حکم کا پابند رہے اور پیر وہ ہے کہ ہر حالت میں مرید کی دستگیری کرے، اس زمانے میں پیر بھی کم نظر آتے ہیں اور مرید بھی نایاب ہیں۔
شاہ قمرالدین حسین
صوفی اقوال
معتقدوں اور مریدوں کی فتوحات پر زمانے کے مسائل اور پیر زادگان کی طرح گذارا نہ کرو اور اہلِ دنیا کی طرح مال جمع کرکے نہ رکھو۔
شاہ قمرالدین حسین
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "پیر"
دوہا
بوڑھی مورت پیر کہاوے میرا پیر جوان
بوڑھی مورت پیر کہاوے میرا پیر جواناوگھٹؔ اپنے پیر کی صورت کو پہچان
اوگھٹ شاہ وارثی
سہ حرفی
دوجی سیہرفی (پیران پیر عبدل قادر جیلانی وچوں)
تے دریا توں ہیں سبھ پور تیرا ۔،'غوث پیر جیہا جیندا پیر 'ہاشم
ہاشم شاہ
نعت و منقبت
ناز ہے مجھ کو کہ بے شک پیر میرا پیر ہےغلغہ جس کی جہاں گیری کا عالم گیر ہے
قطب الدین اشرف اشرفی
ساکھی
برہ کا انگ - پیر پرانی برہ کی پنجر پیر نہ جائے
پیر پرانی برہ کی پنجر پیر نہ جائےایک پیر ہے پریتی کی رہی کلیجے چھائے
کبیر
صوفیانہ مضامین
حضرت پیر محمد شاہ
مرا کرد از چار پیر ودر پیرہم از چار دہ خانوادہ خبر