تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چال"
انتہائی متعلقہ نتائج "چال"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "چال"
مزید نتائج "چال"
غزل
عشق کے اقلیم میں چال و چلن کچھ اور ہےہے نرالا ڈھنگ واں کا اور عجائب طور ہے
شاہ عنایت اللہ صفی پوری
صوفی اقوال
جس شخص نے اپنی قدر پہچانی اور اپنی چال سے تجاوز نہ کی خدا اس پر رحم کرے۔
جس شخص نے اپنی قدر پہچانی اور اپنی چال سے تجاوز نہ کی خدا اس پر رحم کرے۔
حضرت علی
صوفی اقوال
سب سے بہتر وراثت جو آئندہ نسلوں کے لیے چھوڑی جاسکتی ہے وہ اچھا چال چلن، بلند کردار ہے۔
سب سے بہتر وراثت جو آئندہ نسلوں کے لیے چھوڑی جاسکتی ہے وہ اچھا چال چلن، بلند کردار ہے۔
گرو نانک
کافی
واہ سوہنیاں تیری چال عجایب لٹکاں نال چلندے او
واہ سوہنیاں تیری چال عجایب لٹکاں نال چلندے او
بلہے شاہ
راگ آدھارت پد
انوکھے چھیلا ارے توری چال بھلی
انوکھے چھیلا ارے توری چال بھلیپلکن سے میں ڈگر بوہر ہوں
مخدوم خادم صفی
دوہا
سادھ کہاوے آپ میں چلئے دشٹ کی چال
سادھ کہاوے آپ میں چلئے دشٹ کی چالبعد لیے پھولا پھرئے بہت بجاویے گال
سہجو بائی
صوفی اقوال
آج تک کوئی ایسا عظیم انسان نہیں گذرا جو اعلیٰ چال چلن کا مالک نہ ہو۔
آج تک کوئی ایسا عظیم انسان نہیں گذرا جو اعلیٰ چال چلن کا مالک نہ ہو۔
نا معلوم
دوہا
سدگرمہما - گرو آگیا درڑھ کری گہے گرومت سہجو چال
سدگرمہما - گرو آگیا درڑھ کری گہے گرومت سہجو چالروم روم گرو کو رٹے سو سش ہوئے نہال
سہجو بائی
کلام
عجب دل کش ہے شکل اس کی عجب ہے چال مستانہدکھا کر اک جھلک مجھ کو بنایا اپنا دیوانہ