تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کیف"
انتہائی متعلقہ نتائج "کیف"
نعت و منقبت
رب کا یہ سب ہے کرم دل کی فضا کیف میں ہےپھول جو دل کے گلستاں میں کھلا کیف میں ہے
طاہر سلطانی
مزید نتائج "کیف"
بیت
کیف مستی میں عجب جلوۂ یکتائی تھا
کیف مستی میں عجب جلوۂ یکتائی تھاتو ہی تو تھا، نہ تماشا نہ تماشائی تھا
ساحر دہلوی
بیت
کیف سے آنکھوں کے تیری چور میخانہ ہوا
کیف سے آنکھوں کے تیری چور میخانہ ہواجام کیا ٹوٹے کہ شیشہ دیکھ مستانہ ہوا
حکیم ثناؤاللہ خاں
بیت
وجدی کوں آج حاجت کس کیف سوں نیں ہے
وجدی کوں آج حاجت کس کیف سوں نیں ہےلڑیا بھوتِک پرت کا کیفاں میں گھل گیا ہوں
وجیہہ الدین وجدیؔ
بیت
بے نظم نظام عالم ہے بے کیف فضائے عالم ہے
بے نظم نظام عالم ہے بے کیف فضائے عالم ہےاے باعث ایجاد عالم اب زلف میں شانہ ہو جائے
خرام فرخ آبادی
غزل
کیف کی کیفیت نہ پوچھ مستوں کی محویت نہ پوچھدیکھ جدھر جدھر کو بھی نظریں اٹھا نظر پڑا
امیر بخش صابری
فارسی صوفی شاعری
چہ وجد و کیف حاصل بود، شب جائیکہ من بودمدلم ہشیار و غافل بود، شب جائیکہ من بودم
ماہر القادری
نعت و منقبت
خیال طیبہ کے قرباں ہے دنیا کیف زا میریمدینے کا چمن میرا مدینے کی فضا میری

