تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گو"
انتہائی متعلقہ نتائج "گو"
فارسی کلام
سری کرشن گو سری کرشن گو از وی گہے غافل مشوآید نہ غم نزدیک تو سری کرشن گو سری کرشن گو
منشی جگن ناتھ سہائے
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "گو"
مزید نتائج "گو"
بیت
حاجت روا جہاں میں ہزاروں ہوں گو ولے
حاجت روا جہاں میں ہزاروں ہوں گو ولےشیرِ خدا، تمہارا سا مشکلشا نہیں
جنوں پھلواروی
بیت
رہزن تھے، خار راز تھے گو میری راہ میں
رہزن تھے، خار راز تھے گو میری راہ میںآلام راہ، ہنس کے اٹھاتا چلا گیا
شمس کردوی
بیت
قصۂ مجنوں کہن شد نالۂ من گو متینؔ
قصۂ مجنوں کہن شد نالۂ من گو متینؔعمر ہاشد شیونی در خانۂ زنجیر نیست
شیخ عبدالرضائی
بیت
گو سیہ بخت ہوں پر سرمۂ بینائی ہوں
گو سیہ بخت ہوں پر سرمۂ بینائی ہوںجو کہ دیکھے ہے سو آنکھوں سے لگاتا ہے مجھے