تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चराग़-ए-इल्म"
انتہائی متعلقہ نتائج "चराग़-ए-इल्म"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "चराग़-ए-इल्म"
ملفوظ
قاضی حمیدالدین ناگوری
صوفی اقوال
علم کے معنی پہچان کے ہیں، علم ہی کے ذریعہ ایک سالک خدا کی بارگاہ میں درجات اور مراتب حاصل کرتا ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ وہ علم حاصل کرکے اس پر عمل بھی کرے۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
صوفی اقوال
علمِ باطنی کا خاصہ تواضع، خاکساری، فروتنی اور نرم دلی ہے۔
علمِ باطنی کا خاصہ تواضع، خاکساری، فروتنی اور نرم دلی ہے۔
شاہ عبدالحئی جہانگیری
صوفی اقوال
وحدت کا کام دید ہے جس کی برکت سے نظری علم حاصل ہوتا ہے، یہ لوگ جو طالبانِ خدا کے لیے وحدت کی دور دراز راہ ایک ہی نظر میں طے کرا دیتے ہیں ان کو خدا کی طرف سے وحدت کا علم حاصل ہے۔
ملا شاہ بدخشی
نعت و منقبت
حقیقت میرے خواجہ کی کوئی بے علم کیا جانےخدا ہی خوب جانے ہے و یا بس مصطفیٰ جانے