تلاش کا نتیجہ "छागल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جس نے چھاگل میں بھر لیا ساگراسی بحر سخا کی چادر ہے
تشنگی دشت کی صورت ہے لبوں پر بیٹھیکب طرح ہاتھ مرے واسطے چھاگل ہوگا
لگا کر وہ مخمور آنکھوں میں کاجل یہ فرمائے رندوں کو دکھلا کے چھاگلتمہیں ہم پلائیں گے پر شرط ہے یہ کہ تم سے تمہاری خودی چھین لیں گے
اِس واسطے کہ آدمی کا دل خدا کا گھر ہے۔ اور بادشاہ فقط عدل کے واسطے پوچھے جائیں گے۔غلام کی بے ادبی معاف ہو، گھر سے نکل جانا اور جنگل جنگل پھرنا، کام جوگیوں اور فقیروں کا ہے۔نہ کہ بادشاہوں کا۔
حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے بعض کلمات قدسی آیاتفرمایا کہ عاشق کا دل
छागलچھاگل
sheep skin to carry water
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books