تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "छुटकारा"
انتہائی متعلقہ نتائج "छुटकारा"
صوفی اقوال
ہر امکان سے حرام یا نا جائز چیزوں سے پرہیز کرنا اور اپنے دل کو تمام ذلیل اور برے اخلاق سے پاک کرنا، حقیقی عشق کی طلب کو بڑھاتا ہے، ہمیشہ کوشش کرو کہ حرام یا جن میں شک ہو، ان نوالوں سے دور رہو، نفس کی مذمت کے لائق چیزوں جیسے غصہ، بدخلاقی، بے حساب جسمانی خواہشات اور دوسری چیزوں کو ظاہر نہ ہونے دو، جب تک تم خدا کی مدد کے طالب نہیں بنو گے، ان سے چھٹکارا نہیں پا سکتے، اس لیے ہمیشہ فرماں بردار اور عجز بنے رہو۔
ہر امکان سے حرام یا نا جائز چیزوں سے پرہیز کرنا اور اپنے دل کو تمام
خواجہ باقی باللہ
مزید نتائج "छुटकारा"
نعت و منقبت
رسم بد کی لعنتوں سے پایا چھٹکارا سماجسرور دیں نے سروں پر رکھ دیا عظمت کا تاج
محبوب گوہر اسلام پوری
نعت و منقبت
پہنچ لے گا جہاں میں جب کہ ایک ایک امتی ان کاکہیں اس وقت ہوگا غم سے چھٹکارا محمدؐ کا
نا معلوم
صوفیوں کی حکایتیں
حکایت 5 - در سیرت پادشاہان - گلستان سعدی
توانم آنکه نیازارم اندرون کسیحسود را چه کنم کو ز خود به رنج درست