تلاش کا نتیجہ "जचता"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب میری نگاہوں میں تو جچتا نہیں کوئیجیسے مرے سرکار ہے ایسا نہیں کوئی
اے حسن کے سلطان پری زادوں کے افسرجب سے تجھے دیکھا ہمیں جچتا نہیں کوئی
کوئی بھی منظر پر کیف مجھ کو جچتا نہیںخیال و فکر میں جب سے مرے مدینہ ہے
جچتا ہی کچھ نہیں ہے اب اس پیرہن کے بعداترن کی تیری ایسی نرالی پھبن کے بعد
میں نے دیکھے حسینان عالم کوئی تم سا انوکھا نہیں ہےجب سے دیکھی ہے صورت تمہاری کوئی نظروں میں جچتا نہیں ہے
जचताجچتا
liking
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books