تلاش کا نتیجہ "डूबना"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جاگا گرو جو ڈوبنا چیلا کائے ترانااندھے اندھا ٹھیلیا دوؤ کوء پرانا
ندی ڈباؤ نہ تھی ڈوبنا پڑا لیکنکنارے پہنچا تو شرمندگی ڈبونے لگی
عشق میں ان کی نوازش کا سہارا کیا ضرورڈوبنا ٹھہرا تو ساحل کی تمنا کیا کریں
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجیکبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
डूबनाڈوبنا
sinking
اب کون بھنور کی فکر کرے اب کون بلائے طوفاں کوجب ڈوبنا ہی مقدر ٹھہرا تو پھر یہ کنارہ کافی ہے
چلا چل مسافر کنارے کنارے نہ موجیں ہیں بس میں نہ طوفاں پہ قابواگر ڈوبنا ہے مقدر میں تیرے تو سر سے گزر جائے گا خود ہی پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books