تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दम-ख़म"
انتہائی متعلقہ نتائج "दम-ख़म"
نعت و منقبت
دم دما دم دم علی کا فلسفہ کچھ اور ہےہر گھڑی ورد زباں ہے یہ نشہ کچھ اور ہے
مقبول احمد انصاری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "दम-ख़म"
غزل
نہ میری سخت جانی پھر نہ ان کی تیغ کا دم خممیں اس کے امتحاں تک ہوں وہ میرے امتحاں تک ہے
بیدم شاہ وارثی
نعت و منقبت
بڑے دم خم سے آزادی کی صبح نو کو دیکھا تھاستم ہے دم رہا اس میں نہ اب خم یا رسول اللہ
واصف علی واصف
غزل
فغاں کے ساتھ لب تک دم بدم آنے سے کیا حاصلدل مضطر کو سمجھا دو کہ گھبرانے سے کیا حاصل
بھولاناتھ مائل
پد
جو دم یاد میں حق کی گزرے اسی کو تم دم جانو
جو دم یاد میں حق کی گزرے اسی کو تم دم جانوجو رم کھوج میں یار کی گزرے اسی کو تم رم جانو