تلاش کا نتیجہ "निस्बत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انتہائے جبروت مں سالک کی سمع وبصر اور اس کی جملہ صفات تقدوات سے تجاوز کرکے رنگِ اطلاق کی جانب مائل ہوجاتی ہںت اور سالک کی نظر سے نسبتِ زمان ومکان اٹھ جاتی ہے۔ پھر وہ اشا۔ء قریبہ و بعداہ کو یکساں طور پر دیکھتاہے اور ان کی آوازیں یکساں طور پر سنتاہے۔
کیا چیز ہے نسبت کوئی پوچھے مرے جی سےمرتا ہوں اسی کے لئے جیتا ہوں اسی سے
ازل سے آج تک نسبت کے سوا کچھ بھی نہیںوہی نسبت کا ہے دم دم میں دم ہے دم بہ دم
رسول اللہ سے نسبت پے قسمت ناز کرتی ہےدر اقدس کے سجدوں پر عبادت ناز کرتی ہے
تو چاہے نہ کر دل سے الفت تو چاہے نہ رکھ مجھ سے نسبتمیں تیری نظر میں غیر مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
निस्बतنسبت
relation, connection
with reference (to), in respect (of)
جو نوحؔ سے نسبت رکھتے ہیں لا ریب عزیزؔ ان کی کشتیدم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے دم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے
حلوائی اور پایجامے میں کیا نسبت ہےکندہ
کپڑے اور دریا میں کیا نسبت ہےپاٹ
انگرکھے اور پیڑ میں کیا نسبت ہےکلی
گوٹے اور آفتاب میں کیا نسبت ہےکرن
مکان اور اناج میں کیا نسبت ہےکنگنی
دامن اور انگرکھے میں کیا نسبت ہےپردہ
بندوق اور کنوئیں میں کیا نسبت ہےکوٹھی
بادشاہ اور مرغے میں کیا نسبت ہےتاج
آدمی اور گیہوں میں کیا نسبت ہےبال
مشک اور آدمی میں کیا نسبت ہےدہاں
گہنے اور درخت میں کیا نسبت ہےپتہ
مشک اور آدمی میں کیا نسبت ہےداہان
مکان اور پایجامے میں کیا نسبت ہےموری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books