تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पयाम"
انتہائی متعلقہ نتائج "पयाम"
نعت و منقبت
نوید زندگی آئی جو طیبہ سے پیام آیاکہا میں نے مرے آقا غلام آیا غلام آیا
شاہ سالم القادری بدایونی
مزید نتائج "पयाम"
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
مری سمت سے اسے اے صبا یہ پیام آخر غم سناابھی دیکھنا ہو تو دیکھ جا کہ خزاں ہے اپنی بہار پر
جگر مرادآبادی
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سےیہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے
فنا بلند شہری
بیت
لائی نہیں صبا بھی پیام حبیب کو
لائی نہیں صبا بھی پیام حبیب کووہ بھی نگاہ یار میں کیا معتبر نہیں
قرارؔ اکبرآبادی
نعت و منقبت
صبا مدینے پیام لے جا درود لے جا سلام لے جافغان خستہ تناں خدا را بکوئے خیر الانام لے جا