تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लेकिन"
انتہائی متعلقہ نتائج "लेकिन"
مزید نتائج "लेकिन"
صوفی اقوال
صحت کے لئے خوراک ضروری ہے لیکن خوراک صحت نہیں۔
صحت کے لئے خوراک ضروری ہے لیکن خوراک صحت نہیں۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
دنیا قدیم ہے لیکن اس کا نیا پن کبھی ختم نہیں ہوتا۔
دنیا قدیم ہے لیکن اس کا نیا پن کبھی ختم نہیں ہوتا۔
واصف علی واصف
بیت
مبارک تجھ کو اپنی خود روی لیکن یہ سنتا جا
مبارک تجھ کو اپنی خود روی لیکن یہ سنتا جاکہ دنیا اپنے رستے پر لگا لیتی ہے انساں کو