تلاش کا نتیجہ "शिकवे-शिकायत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خاموش ہی رہتے ہیں شکایت نہیں کرتےآنسو یہ مرے مجھ سے بغاوت نہیں کرتے
ایک بوڑھے شخص نے طبیب سے کہا کہ میں ضعفِ دماغ میں مبتلا رہتا ہوں۔ طبیب
शिकवे-शिकायतشکوے شکایت
complaint
گلے شکوے کریں گے ظلم کے اب اس ستم گر سےکہو پھر کیا کرے کوئی جو اونچی ہو گئی سر سے
ٹک شکایت کی اب اجازت ہونہیں رکتی زبان پر آئی
ناحق شکایت غم دنیا کرے کوئیغم ہے بڑی خوشی جو گوارا کرے کوئی
دوست کیوں عشق میں کرتے ہیں شکایت میریمجھ پہ کیا زور کسی کا ہے طبیعت میری
آہیں نہ بھریں شکوے نہ کئے کچھ بھی نہ زباں سے کام لیااس پر بھی محبت چھپ نہ سکی جب تیرا کسی نے نام لیا
بات کہنے کی نہیں طاقت شکایت کیا کروںعشق رخصت دے تو شور حشر اب برپا کروں
جاں یار دل نوازم شکریست با شکایتگر نکتہ دان عشق بشنو ایں حکایت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books