تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "संग-ए-असवद"
انتہائی متعلقہ نتائج "संग-ए-असवद"
مزید نتائج "संग-ए-असवद"
دوہا
پلکن میں راکھو پیہی پلکن چھاڑو سنگ
پلکن میں راکھو پیہی پلکن چھاڑو سنگپتری سو تے ہو ہی جن ڈرپت اپنے انگ
عبدالرحمن
دوہا
خسروؔ رین سہاگ کی جاگی پی کے سنگ
خسروؔ رین سہاگ کی جاگی پی کے سنگتن میرو من پیو کو دوؤ بھئے ایک رنگ
امیر خسرو
ساکھی
ستسنگ کا انگ - من دیا کہں اورہی تن سادھُن کے سنگ
من دیا کہں اورہی تن سادھُن کے سنگکہئے کبیرؔ کوری گجی کیسے لاگے رنگ
کبیر
کلام
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
مرزا غالب
پد
نس دن کھیلت رہی سکھین سنگ موہی بڑا ڈر لاگے
نس دن کھیلت رہی سکھین سنگ موہی بڑا ڈر لاگےمورے صاحب کی اونچی اٹریا چڑھت میں جیرا کانپے
کبیر
پد
جو جانو ہو چھوڑو گے سب سنگ سنگھاتی دیس اور راج
جو جانو ہو چھوڑو گے سب سنگ سنگھاتی دیس اور راجدولت دنیا جما کرو ہو محل اٹھاؤ کہہ کے کاج