تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सम्त"
انتہائی متعلقہ نتائج "सम्त"
مزید نتائج "सम्त"
بیت
اٹھی جس سمت بھی نظریں تجھی کو جلوہ گر دیکھا
اٹھی جس سمت بھی نظریں تجھی کو جلوہ گر دیکھاتو ہی ہر اک نظارے میں تجھی کو چار سو دیکھا
محمد سمیع
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبای
نظم
سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
سمت کاشی سے گیا جانب متھرا بادلتیرتا ہے کبھی گنگا کبھی جمنا بادل
محسن کاکوروی
شعر
چاروں سمت اندھیرا پھیلا ایسے میں کیا رستہ سوجھےپربت سر پر ٹوٹ رہے ہیں پاؤں میں دریا بہتا ہے