تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सेवक"
انتہائی متعلقہ نتائج "सेवक"
مزید نتائج "सेवक"
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - گرو سمرتھ سر پر کھڑے کہا کمی توہی داس
گرو سمرتھ سر پر کھڑے کہا کمی توہی داسردھدی سدھدی سیوا کریں مکتی نہ چھاڑے پاس
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - دوار دھنی کے پڑی رہئے دھکا دھنی کا کھاے
دوار دھنی کے پڑی رہے دھکا دھنی کا کھاےکبہُنک دھنی نِواجئی جو در چھاڑی نہ جائے
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوے
کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوئےکئے جاگئے بشیا بھرا کئے داس بندگی جوے
کبیر
پد
پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو
پریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہوپریم بھکتی گر دھار ہیے میں آیا سیوک پیارا ہو
شالگرام
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - سیوک کتا گرو کا موتیا وا کا ناؤں
سیوک کتا گرو کا موتیا وا کا ناؤںڈوری لاگی پریم کی جت کھینچے تت جاو
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - سیوک سیوا میں رہئے انت کہوں نہں جاے
سیوک سیوا میں رہئے عنت کہوں نہی جائےدکھ سکھ سر اوپر سہے کہہ کبیرؔ سمجھاے
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - یہ من تا کو دیجئے جو ساچا سیوک ہوئے
یہ من تا کو دیجئے جو ساچا سیوک ہوئےسر اوپر آرا سہے تہو نہ دوجا جوے