تلاش کا نتیجہ "सोच"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میری ہر سوچ کے رستے میں کھڑا ہے کوئیآئینہ خانے میں تنہائی کہاں سے آئے
سوچ کر آئیں مری راہ میں آنے والےان کے جلوے ہیں یہاں ہوش اڑانے والے
میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئیدائرۂ ہستی اک نقطے پر لے آئی
सोचسوچ
think, meditate
یہ سوچ کر ترے در پر جبیں جھکائی ہےیہیں ہے دولت ایماں یہیں خدائی ہے
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھےکر دیا ہو نہ کہیں تو نے فراموش مجھے
ٹک سوچ کے دل میں دیکھ کیا کہتے ہیںبد کہتے ہیں یا تجھ کو بھلا کہتے ہیں
سسّا سوچ کری من ماہں پنڈ کہو کون سنواراآدی انت کا کھیل کیا کن بدھی بدھی سارہ
جو ہو بات کسی سے کہو تم سوچ لو اکبرؔیہ نرم ہے یا گرم ہے تاثیر میں کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books