تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aib"
انتہائی متعلقہ نتائج "aib"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aib"
گوجری صوفی شاعری
باجنؔ جو کسی کے عیب ڈھانپے
باجنؔ جو کسی کے عیب ڈھانپےاس تھی درجن تھر تھر کانپے
شیخ بہاوالدین باجن
صوفی اقوال
کچھ نہ کچھ عیب سب میں ہوتے ہیں فرق یہ ہے کہ عقلمند اپنے عیب خود محسوس کر لیتا ہے، دنیا نہیں محسوس کرتی بے وقوف اپنے عیب خود نہیں محسوس کرتا، دنیا محسوس کرتی ہے۔
حافظ شیرازی
شعر
شۂ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردا دری رہی
سراج اورنگ آبای
صوفی کہاوت
سفرۂ نینداختہ یک عیب دارد سفرۂ انداختہ ھزارعیب
سفرۂ نینداختہ یک عیب دارد سفرۂ انداختہ ھزارعیب