تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bacha"
انتہائی متعلقہ نتائج "bacha"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bacha"
دوہا
ونیہ ملکہ - جیتے کرم ہیں پاپ کے موسے بچے نہ ایک
جیتے کرم ہیں پاپ کے موسے بچے نہ ایکمیری اور لکھو کہا برد بانو تن دیکھ
دَیا بائی
نعت و منقبت
گھرا ہوں میں مصیبت میں بچا لو یا رسول اللہمیری بگڑی ہوئی دنیا بنا دو یا رسول اللہ
نقیب الرحمٰن حسنی
پد
ورہ کے پد - نیند تَوہی بیچو ری عالی جو کوئی گاہک ہوئے
نیند تَوہی بیچو ری عالی جو کوئی گاہک ہوئےسپے سیر جو ٹکے پسیری روپئے کے من دوئے
میرابائی
دوہا
ونیہ ملکہ - کرم روپ دریاؤ سے لیجئے موہں بچاے
کرم روپ دریاؤ سے لیجئے موہیں بچاےچرن کمل تر راکھیے مہر جہاج چڑھائے
دَیا بائی
دوہا
رحمن بیاہ بیادھی ہے سکہو تو جاہو بچاے
رحمن بیاہ بیادھی ہے سکہو تو جاہو بچاےپاین بیڑی پڑت ہے ڈھول بجاے بجاے