تلاش کا نتیجہ "badaam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بیدم شاہ وارثی
1876 - 1936
یا من افتادم بدام ہست و بودیا بدام من اسیر آمد وجود
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
بازے بودم پریدہ از عالم رازتا بو کہ رسم من از نشیبے بفراز
در وارث پہ ہے بیدمؔ کا بسترتری جنت تجھے رضواں مبارک
نہیں تھمتے نہیں تھمتے مرے آنسو بیدمؔراز دل ان پہ ہوا جاتا ہے افشا دیکھو
बदामبدام
with cost
बे-दामبے دام
priceless, free
बाद-ए-माहبعد ماہ
after month
'बेदम'بیدمؔ
Bedam-pen name
حضرت وارث چراغِ خاندان پنجتنیادگارِ پنجتن نام و نشانِ پنجتن
اے چشم تمنا تری امید بر آئےاٹھتا ہے نقاب رخ جانانہ مبارک
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
تیری وحشت کی بدولت اے دلگھر بیابان ہوا جاتا ہے
بیدمؔ تمہاری آنکھیں ہیں کیا عرش کا چراغروشن کیا ہے نقش کف پائے یار نے
پیری آئی گئی جوانی میریاب ختم ہوئی خوش بیانی میری
جھونکے نسیم صبح کے آ آ کے ہجر میںاک دن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے
بیدمؔ وہ خوش نہیں ہیں تو اچھا یوں ہی سہینا خوش ہی ہو کے غیر مرا کیا بنائیں گے
تری یاد ہو اور دل بیدمؔ ہو ترا درد ہو اور دل بیدمؔ ہوبیدمؔ کو رہے ترے غم سے غرض ترے غم کو رہے بیدمؔ سے غرض
ناکام کو کامیاب کرنے والےقطرے کو در خو شاب کرنے والے
سادھو سادھو گاگر سر بھاریچلت ڈگر لچکے پنیہاری
پھر دل میں مرے آئی یاد شہ جیلانیؔپھرنے لگی آنکھوں میں وہ صورت نورانی
سنتے ہو تو سنو کہانی میریسب کچھ کہہ دے گی بے زبانی میری
چومی رکاب اٹھ کے کسی شہسوار کیہمت تو دیکھیے مرے مشت غبار کی
پہلے شرما کے مار ڈالاپھر سامنے آ کے مار ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books