تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bait-e-aashiqaana"
انتہائی متعلقہ نتائج "bait-e-aashiqaana"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bait-e-aashiqaana"
بیت
مسندِ پیری پہ یوں جم کہ نہ بیٹھو تم نصیرؔ
مسندِ پیری پہ یوں جم کہ نہ بیٹھو تم نصیرؔکل کو اٹھ جاؤ گے یہ سارا تماشا چھوڑ کر
پیر نصیرالدین نصیرؔ
بیت
مرحبا اے دل خوش بخت مدینہ آیا
مرحبا اے دل خوش بخت مدینہ آیاشکر کر حق کا کہ پہنچا ہے کہاں آج کی رات
شاہ عبدالقادر بدایونی
بیت
غم بظاہر تو بہت تلخ ہے لیکن اے آہؔ
غم بظاہر تو بہت تلخ ہے لیکن اے آہؔیہی انسان کو انسان بنا دیتا ہے
آہ سنبھلی
صوفی اقوال
لوگ دوست کو چھوڑ دیتے ہیں بحث کو نہیں چھوڑتے۔
لوگ دوست کو چھوڑ دیتے ہیں بحث کو نہیں چھوڑتے۔