تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "diibaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "diibaa"
صوفی اقوال
بھلائی کی خواہش، برائی کی خواہش کو دبا دیتی ہے۔
بھلائی کی خواہش، برائی کی خواہش کو دبا دیتی ہے۔
حضرت علی
شعر
کامل شطاری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "diibaa"
بیت
یاد جب بن میں تیرے آنکھوں کی اے جان آئی ہے
یاد جب بن میں تیرے آنکھوں کی اے جان آئی ہےبن کے جیتا وحشتِ دل، مجھ کو کہا کہا جائے ہے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
شبِ وصل آتی ہے رخصت لگی تم مانگنے ہم سے
شبِ وصل آتی ہے رخصت لگی تم مانگنے ہم سےنہ جانا تھا یہ شر ہوگا تمہارے خیر مقدم سے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
جب کمر کا یار کے مضمون رقم ہو جائے ہے
جب کمر کا یار کے مضمون رقم ہو جائے ہےخط مسطّر شعر کو راہِ عدم دکھلائے ہے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
گل رشک رخ سے تیری پسینی میں غرق میں
گل رشک رخ سے تیری پسینی میں غرق میںشبنم کہاں سے یہ عرق انفعال ہے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
بوسے مانگے تو کہا اس نے دہن کے لے لو
بوسے مانگے تو کہا اس نے دہن کے لے لوہائے! کس پردۂ اقرار میں انکار کیا
دیبی پرشاد بشاش
بیت
پر عنقا جو ملے تو لکھوں مضمون کمر
پر عنقا جو ملے تو لکھوں مضمون کمرچشم عنقا جو ملے تو دہن اس کا سوجھے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
رات جوبن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نے
رات جوبن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نےتازہ گلشن کے مزے خوب ہی لوٹے ہم نے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
اجازت آپ رونے کی اگر مجھ کو عطا کرتے
اجازت آپ رونے کی اگر مجھ کو عطا کرتےتو صاحب دیکھتے آنکھوں سی یہاں دریا بہا کرتے
دیبی پرشاد بشاش
بیت
دیکھ کر اس ترک کو کلمہ لگا پڑھنی حریقؔ
دیکھ کر اس ترک کو کلمہ لگا پڑھنی حریقؔایک ہندو تھا یہاں وہ بھی مسلماں ہوگیا
