تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ehsaas-e-ziyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ehsaas-e-ziyaa.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ehsaas-e-ziyaa.n"
موضوعات
احساس
احساس
مزید نتائج "ehsaas-e-ziyaa.n"
شعر
جب چاہنے والے ختم ہوئے اس وقت انہیں احساس ہوااب یاد میں ان کی روتے ہیں ہنس ہنس کے رلانا بھول گئے
کامل شطاری
پد
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیوں شہد میں زہر سمونا ہے
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیو شہد میں زہر سمونا ہےخواہش دولت کی اس کو تو لا حاصل عمر کا کھونا ہے
کوی دلدار
سورٹھا
اوچھے کو ستسنگ ؔرحمنؔ تجہو انگار جیوں
اوچھے کو ستسنگ رحمن تجہو انگار جیوںتاتو جاریے انگ سیرو پے کارو لگئے
رحیم
ساکھی
پریم کا انگ - جیوں میرا من تجھ سے یوں تیرا جو ہوئے
جیو میرا من تجھ سے یوں تیرا جو ہوئےاہرن تاتا لوہ جیوں سندھی لکھے نا کوئے
کبیر
کویتت
سرد تے جل کی جیوں دن تیں کمل کی جیوں
سرد تے جل کی جیوں دن تیں کمل کی جیوںدھن تیں جیوں تھل کی نپٹ سرسائی ہے
چِنتامنی
ارل
جیوں جیوں کری کیں کپٹ ہی گوبند گائیے
جیوں جیوں کری کیں کپٹ ہی گوبند گائیےرام نام کے لیت پاپ کہاں پائیے
واجد جی دادوپنتھی
دوہا
جملا ایسی پریت کر جیوں بالک کی ماے
جملا ایسی پریت کر جیوں بالک کی ماےمن لے راکھے پالنے تن پانی کوں جائے