تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ghar"
موضوعات
گھر
گھر
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ghar"
دوہا
اپنے گھر کا دکھ بھلا پر گھر کا سکھ چھار
اپنے گھر کا دکھ بھلا پر گھر کا سکھ چھارایسے جانے کل بدھئو سو ستونتی نار
چرن داس جی
پد
کاہے کو دلدارؔ پھرے ہے گھر گھر تو دن راتا
کاہے کو دلدارؔ پھرے ہے گھر گھر تو دن راتاسوا خدا رازق کے حاجت غیر سے کیوں ہے لاتا
کوی دلدار
پد
سر پر ٹوپی گلے میں کفنی گھر گھر جاے سلام کیا
سر پر ٹوپی گلے میں کفنی گھر گھر جائے سلام کیامیاموہ سے بھرے ہوئے ہیں آزادی کا نام کیا
کوی دلدار
شعر
تمہارے گھر سے ہم نکلے خدا کے گھر سے تم نکلےتمہیں ایمان سے کہہ دو کہ کافر ہم ہیں یا تم ہو
راقم دہلوی
شعر
تمہارے گھر سے ہم نکلے خدا کے گھر سے تم نکلےتمہیں ایمان سے کہہ دو کہ کافر ہم ہیں یا تم ہو
راقم دہلوی
پد
اَوَدو بھولے کو گھر لاوے
گھر میں جوگ بھوگ گھر ہی میں گھر تج بن نہیں جاوئےگھر میں جُکت مُکت گھر ہی میں جو گرو الکھ لکھاوے