تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghut"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghut"
شعر
انسان کے دل میں گھٹ گھٹ کر جو روح کو کھائے جاتا ہےہمت تھی اگر تو دنیا نے اس راز کو افشا کر نہ دیا
سیماب اکبرآبادی
پد
ککہرا - گھگھگھا گھر بھولے سب باٹ گھاٹ گھٹ نا ملے
گھگھگھا گھر بھولے سب باٹ گھاٹ گھٹ نا ملےآد پروش پد چھانڑی کال گھر کو چلئے
تلسی صاحب ہاتھرس والے
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ghut"
جھولنا
گھٹ گھٹ میں رچنا ہوے رہی سرتی سیل سے سنت نہارتے ہیں
گھٹ گھٹ میں رچنا ہوے رہی سرتی سیل سے سنت نہارتے ہیںست مت کا انت لکھاو لکھے سو پکاے کے پار سناوتے ہیں
تلسی صاحب ہاتھرس والے
ساکھی
پریم کا انگ - جا گھٹ پریم نہ سنچرے سو گھٹ جانو سمان
جا گھٹ پریم نہ سنچرے سو گھٹ جانو سمانجیسے کھال لوہار کی سانس لیت بن پران
کبیر
نعت و منقبت
دل میں گھٹ گھٹ کر رہی جاتی ہیں دل کی حسرتیںکوچۂ محبوب میں میلا لگا ہو میں نہ ہوں
عارف نقشبندی
شبد
چتاونی اور اپدیش - چندا جھلکئے یہی گھٹ ماہیں
چندا جھلکئے یہی گھٹ ماہیںاندھی آنکھن سوجھئے نانہیں
کبیر
غزل
نہ نکلیں گے تو کیا ارماں نہ نکلیں گے مرے دل کےتو کیا گھٹ گھٹ کے مر جائے گی میری آرزو دل میں
بیدم شاہ وارثی
پد
سوہی برہم سناتھ جگاے سب گھٹ ماہیں سماے
سوہی برہم سناتھ جگاے سب گھٹ ماہیں سماےسمبھاون کی بڈی چترائی جنم جنم کی کمائے
اننت مہاراج
پد
صورت کا انوبھو - جھولت گھٹ میں صورت ہنڈولا باجت انہد شبد امولا
جھولت گھٹ میں صورت ہنڈولا باجت انہد شبد امولادھن کی ڈوری لگی ادھر میں صورت نرت رہی جھانک ادھر میں
شالگرام
غزل
انسان کے دل میں گھٹ گھٹ کر جو روح کو کھائے جاتا ہےہمت تھی اگر تو دنیا نے اس راز کو افشا کر نہ دیا
سیماب اکبرآبادی
ساکھی
پریم کا انگ - پرینم چھپایا نا چھپے جا گھٹ پرگھٹ ہوئے
پرینم چھپایا نا چھپے جا گھٹ پرگھٹ ہوئےجو پے مکھ بولئے نہیں تو نین دیت ہیں رویے
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - سب گھٹ میرا سائیاں سونی سیج نہ کوئے
سب گھٹ میرا سائیاں سونی سیج نہ کوئےبلہاری وا گھٹ کی جا گھٹ پر گٹ ہوئے
کبیر
دوہا
رحمن ریتی سراہیے جو گھٹ گن سم ہوے
رحمن ریتی سراہیے جو گھٹ گن سم ہوئےبھیتی آپ پے ڈاری کئے سبئے پی آوئے طوے
رحیم
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - جا گھٹ میں سائیں بسیں سو کیوں چھانا ہوے
جا گھٹ میں سائیں بسیں سو کیوں چھانا ہوئےجتن جتن کری دابیئے تو اُنجیارا سوئے