تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ham-bistar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ham-bistar"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ham-bistar"
مزید نتائج "ham-bistar"
نعت و منقبت
ہوالاول ھوالآخر کے معنی ہم یہ سمجھے ہیں
خدا کا جلوۂ مخفی ہے تیرے روئے روشن میں
میکش اکبرآبادی
نعت و منقبت
ہو نظر ہم پہ اجمیر والے ہم منگتے ہیں تیری گلی کے
تیرے لطف و کرم کے سہارے بیت جائیں گے دن زندگی کے
عبدالستار نیازی
صوفی اقوال
روشنی یافتہ ولی خدا کے سوا کسی کو نہیں دیکھتا، اس کے سوا کسی سے نہیں ملتا اور اس کے سوا کسی سے محبت نہیں کرتا۔
ابوبکر شبلی
نعت و منقبت
یہی وظیفہ ہے عاشقوں کا یہ ہم فقیروں کی بھی صدا ہے
گرہ کشائے دو عالم اکبرؔ ہمارا پیارا ابوالعلا ہے