تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hukum"
انتہائی متعلقہ نتائج "hukum"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "hukum"
مزید نتائج "hukum"
بیت
یہ کون مدِ مقابل ہوا خدا جانے
یہ کون مدِ مقابل ہوا خدا جانےترس گئے مری صورت کو آئینہ خانے
حکیم ظہور محمد
صوفیانہ مضامین
کامل القادری
حضرت سید کامل القادری نام، کامل تخلص ہے، ۵ جولائی ۱۹۳۲ تاریخِ پیدائش ہے، تاج الہندا
حکیم احمداللہ ندوی
صوفیانہ مضامین
سید اولاد علی کاہشؔ جونپوری
سید اولاد علی نام اور کاہش تخلص ہے، والد ماجد کا نام سید محمد عوض ہے،
حکیم احمداللہ ندوی
پد
پیارے الٹ کمل مو پلٹ دیکھ لے موجا
کر حکم فوج میں باجے کال کا ڈنکاتجھے فام نہیں لے نام پیر مرشد کا
دیوناتھ
کنڈلیا
دئ پاساہی پھکر کی اک دنیاں اک دین
حکم بجاوہی بھوپ جباں سے جو کچھو کاڑھےچلئے فہم کی فوج دروگ کی کوٹ ڈھہائی
پلٹو صاحب
شبد
اے ہری میت بڑے تم راجہ
اے ہری میت بڑے تم راجہبیاپک جہاں تہاں تمہرے حکم بنا کہں سرے نہ کاجا
بھیکھا صاحب
پد
حاکم ہو کر ظلم نہ کرنا ہرگز خلق خدا پر
حاکم ہو کر ظلم نہ کرنا ہرگز خلق خدا پرورنہوں اس کا بدلہ ہوگا تم سے روز جزا پر
کوی دلدار
بیت
ہو گیے خوگرِ غم جورِ قفس سہہ سہہ کر
ہو گیے خوگرِ غم جورِ قفس سہہ سہہ کراَب رہائی کی تمنا ہمیں صیاد نہیں