تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hunar-e-harf-o-navaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "hunar-e-harf-o-navaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "hunar-e-harf-o-navaa"
بیت
ہنرؔ کیا رہے گا زمانے میں باقی
ہنرؔ کیا رہے گا زمانے میں باقیگیے جب جہاں سے ولیٔ و پیمبر
سراج الدین ہنرؔ
بیت
وہ نازک طبیعت ستم کیا کرے گا
وہ نازک طبیعت ستم کیا کرے گاعبث ہے ہنرؔ کر نہ بدنام اس کو
سراج الدین ہنرؔ
بیت
زمانے سے کسی نے کب مرے یاروں وفا دیکھی
زمانے سے کسی نے کب مرے یاروں وفا دیکھیمحبت نے سزا پائی محبت نے جفا دیکھی
سراج الدین ہنرؔ
بیت
رکا اک دم نہیں گریہ ہمارے دیدۂ تر کا
رکا اک دم نہیں گریہ ہمارے دیدۂ تر کاہوا ہے عشق جس دن سے تمہارے روئے انور کا
سراج الدین ہنرؔ
صوفی کہاوت
گرھنری داری وھفتاد عیب۔دوست نہ بیند بجزآں یک ھنر(سعدی)
اگر آپ میں ایک اچھایی اور ستر خامیاں ہوں، جو آپ کو پسند کرتا ہے وہ صرف وہی ایک اچھایی دیکھے گا۔