تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khair ul majalis nasiruddin charagh dehli ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "khair ul majalis nasiruddin charagh dehli ebooks"
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
کلام
سوچا ہے شکیلؔ ان کے دل کو میں فتح کروں گا سجدوں سےیا میری جبیں کی خیر نہیں یا کوئے بتاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
بیت
ہر کہ مرید سید گیسو دراز شد
ہر کہ مرید سید گیسو دراز شدواللہ خلاف نیست کہ او عشق باز شد
نصیرالدین چراغ دہلی
مزید نتائج "khair ul majalis nasiruddin charagh dehli ebooks"
صوفی اقوال
اعتبار خاتمہ کا ہے، ظاہر حال لائقِ اعتماد نہیں۔
اعتبار خاتمہ کا ہے، ظاہر حال لائقِ اعتماد نہیں۔
نصیرالدین چراغ دہلی
صوفی اقوال
اکٹھا ہو کر ایک ساتھ کھانا کھانے میں برکت ہوتی ہے۔
اکٹھا ہو کر ایک ساتھ کھانا کھانے میں برکت ہوتی ہے۔
نصیرالدین چراغ دہلی
صوفی اقوال
تحمل سے کام لو، اگر کوئی جفا کرے تو اسے معاف کرو۔
تحمل سے کام لو، اگر کوئی جفا کرے تو اسے معاف کرو۔
نصیرالدین چراغ دہلی
صوفی اقوال
طلبِ دنیا میں اگر نیت خیر کی ہو تو وہ فی الحقیقت طلبِ آخرت ہے۔
طلبِ دنیا میں اگر نیت خیر کی ہو تو وہ فی الحقیقت طلبِ آخرت ہے۔
نصیرالدین چراغ دہلی
بیت
ہمارے میکدے میں خیر سے ہر چیز رہتی ہے
ہمارے میکدے میں خیر سے ہر چیز رہتی ہےمگر اک تیس دن کے واسطے روزے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
صوفی اقوال
جس قدر سالک کو معرفتِ خدائے تعالیٰ حاصل ہوتی ہے، اسی قدر تعلقات کم ہوتے جاتے ہیں۔
جس قدر سالک کو معرفتِ خدائے تعالیٰ حاصل ہوتی ہے، اسی قدر تعلقات کم ہوتے جاتے ہیں۔