تلاش کا نتیجہ "khwaja meer dard zaheer ahmad siddiqui ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے دردؔ سبھوں سے برملا کہتا ہوںتوحید نہ میں چھپا چھپا کہتا ہوں
اے دردؔ یہ کون صبر کو لوٹ گیایوں تجھ سے جو ضبط یک بہ یک چھوٹ گیا
فریاد کہ دردؔ جب تلک میںتیار ہوں کارواں نہیں ہے
پیری چلی اور گئی جوانی اپنیاے دردؔ کہاں ہے زندگانی اپنی
زور عاشق مزاج ہے کوئیدردؔ کو قصہ مختصر دیکھا
جائے کس واسطے اے دردؔ مے خانے کے بیچاور ہی ہستی ہے اپنے دل کے پیمانے کے بیچ
برباب تو درد را کہ دیدممرد ایں باب می نماید
پوچھا میں درد سے کہ بتا تو سہی مجھےاے خانماں خراب ہے تیرے بھی گھر کہیں
گزرے ہے اب اس طرح اپنی اے دردؔرونا چپکے پڑے اکیلے رہنا
خفا ہو کے اے دردؔ مر تو چلا توکہاں تک غم اپنا چھپاتا رہے گا
سب کے جوہر نظر میں آئے دردؔبے ہنر تو نے کچھ ہنر نہ کیا
وہ بلائے سے بھاگتا تھا اوردردؔ تجھ تک بلا دیا کن نے
اے دردؔ مراقبہ تو کرتے ہو ولےٹک اپنے گریباں میں بھی سر ڈالئے گا
دردؔ تو کون ہے جو گرد پھٹکنے پاوےدردؔ دامن ہے ترا صدقے نثار دامن
ہر باب تو دردؔ را کہ دیدممرد ایں باب می نماید
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
نہیں کہتے نہ تھے دردؔ میاں چھوڑ یہ باتیںپائی نہ سزا اور وفا کیجیے اس سے
اب دردؔ جو کچھ کہ زندگی باقی ہےاللہ کو اپنے یاد کرتے رہیے
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books