تلاش کا نتیجہ "kulliyat e naat molvi mohammad mohsin mohsin kakorvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محسنؔ اب کیجیے گلزار مناجات کی سیرکہ اجابت کا چلا آتا ہے گہیرا بادل
خدا کے سامنے محسنؔ پڑھوں گا وصف نبیسجے ہیں جھاڑ یہ باتوں کے لا مکاں کے لیے
محسن ملے اظہار تشکر کرنامشکل پڑے لازم ہے تدبر کرنا
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔاسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں
سنبھل کر زرا خامۂ تیز دمادب سے ٹھہرتا ہوا ہر قدم
محبوب خدائے انس و جاں کامقصود رموزِ کن فکاں کا
اک ذرا دیکھیے کیفیت معراج سخنہاتھ میں جام نہ مل شیشہ مہ زیر بغل
آیا جو کرم پہ عشق بے باکسینہ کیا شق جگر کیا چاک
پھر بہار آئی کہ ہونے لگے صحرا گلشنغنچہ ہے نامِ خدا نافۂ آہوئے ختن
ایمان کا غروب ہونے پر ماہ آیاتب دہر میں وہ سید ذی جاہ آیا
معراج کو جس وقت چلے خیر بشرآیا یہ پیام ذو الجلال اکبر
لے حب نبی کی میرے سینے میں رہےاس کا ہی خیال مرنے جینے میں رہے
رہ جاؤ گے ہاتھ زندگی سے دھو کرپچھتائیں گے اقربا تمہارے رو کر
محسن وطن سے دیکھ کے خوش خوش سفر کا چاندآیا ہوں دیکھنے کو ہلال ابوالعلا
دشمن و دوست پہ شمشیر جفا چلتی ہےآج کچھ اور ہی مقتل میں ہوا چلتی ہے
کیا خزاں ہے گلشن امید پر چھائی ہوئینرگس چشمِ تصور تک ہے کمھلائی ہوئی
حالت نہ پوچھیے مرے شیب و شباب کیدو کروٹیں تھیں عالم غفلت کے خواب کی
ہے عیاں جلوہ بتوں میں بھی خدا کے نور کازاہد آنکھوں میں لگائے سرمہ سنگِ طور کا
وہی عارف ہے وہی مرد خدا ہے محسنؔجس نے قطرے میں ہی دریا کا تماشا دیکھا
محسنؔ حریم دل میں اسے دیکھ دیکھ کراپنا طواف آپ کیے جا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books