تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lak"
انتہائی متعلقہ نتائج "lak"
شعر
ہم گرفتاروں کو اب کیا کام ہے گلشن سے لیکجی نکل جاتا ہے جب سنتے ہیں آتی ہے بہار
مرزا مظہر جان جاناں
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lak"
صوفی اقوال
انتقام لینے کی طاقت ہونے کے باوجود معاف کر دو، دوسروں کی خامیوں کو تلاش کرنے کے بجائے اپنی خامیوں کو دیکھو۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
صوفی اقوال
وہ آنکھیں جو خدا کے نور سے روشن ہوں، ان آنکھوں کو روشنی دیں گی جو ان پر نظر ڈالیں۔
وہ آنکھیں جو خدا کے نور سے روشن ہوں، ان آنکھوں کو روشنی دیں گی جو ان پر نظر ڈالیں۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
نعت و منقبت
اے ختمِ رسل سیدِ کل سرورِ ذیشاں سلطانوں کے سلطاںتم قبلۂ دل، کعبۂ جاں، مرکزِ عرفاں اور حاصلِ ایماں
بادشاہ حسین لئیقؔ
کویتت
نیترو پالمبھ - چھوٹیو گرہ کاج لوک لاج من موہینی کو
چھوٹیو گرہ کاج لوک لاج من موہینی کوبھولیو من موہن کو مرلی بجائبو
رس کھان
صوفی اقوال
بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو۔
بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو۔
واصف علی واصف
دوہا
ونیہ ملکہ - تین لوک میں ہے پربھو تم ہیں کرو سو ہوئے
تین لوک میں ہے پربھو تم ہیں کرو سو ہوئےسر نر منی گندھرب جے میٹی سکیں نہی کوے