تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "meena bazar ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "meena bazar ebooks"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "meena bazar ebooks"
مزید نتائج "meena bazar ebooks"
صوفی اقوال
کاملین پیری مریدی کی دوکانداری سے پناہ مانگتے رہے ہیں۔

مخدوم شاہ مینا
صوفی اقوال
اپنے کو کوئی چیز سمجھنا اپنے کو ناچیز کر دینا ہے۔

بندگی خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، کنجی اس کی دعا ہے۔

خدا کی محبت تمام درجات و احوال میں سب سے بلند درجہ ہے۔

جو عہدِ شباب میں توبہ کرتا ہے خدا کا مقبول بندہ ہو جاتا ہے۔

خدا سے صرف اسی کی ذات کے لیے محبت رکھے، کوئی اور چیز طلب نہ کرے۔

دوست کے نظارہ کے لیے سب کچھ کرنا بھلا معلوم ہوتا ہے، آلام بھی مزہ دیتے ہیں۔

صحیح ایثار والے وہ لوگ ہیں جو اس میں اپنے پرائے، آشنا، غیر آشنا کا فرق نہیں کرتے۔

نفس کی رعونت سب خود پرستی ہے، جب تک اس سے چھٹکارا نہ ہو ’’خدا پرستی‘‘ کہاں ممکن ہے۔

سچے دل سے توبہ انسان کو پارس بنا دیتی ہے، اس کے ہاتھ میں مٹی سونا بن جاتی ہے۔