تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mitai"
انتہائی متعلقہ نتائج "mitai"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "mitai"
مزید نتائج "mitai"
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
کلام
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا
فنا بلند شہری
شعر
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا
فنا بلند شہری
بیت
کوئی تو ہے جو وجود ہستی کو رفتہ رفتہ مٹا رہا ہے
کوئی تو ہے جو وجود ہستی کو رفتہ رفتہ مٹا رہا ہےمجھے مٹا کر وہ میرے اندر ہی رفتہ رفتہ سما رہا ہے
سید فیضان وارثی
دوہا
اپدیش گرو بھکتی کا - ماتا سوں ہری سو گنا جن سے سو گرو دیو
ماتا سوں ہری سو گنا جن سے سو گرو دیوپیار کریں اوگن ہریں چرن داسؔ سک دیو
چرن داس جی
پد
سدگرو مہما کے پد - مہانے سنتاں میں رمتی نے متی بجرو مہاری ماے
مہانے سنتاں میں رمتی نے متی بجرو مہاری ماےست گرو سرن میں جاسیاں
میرابائی
سلوک
فریدا اکنا متی خداے دی اکنا منگ لئی
فریدا اکنا متی خداے دی اکنا منگ لئیاک دتی مول نہ دھنندے جیوں پتھر بوند پئی
بابا فرید
پد
آتم نویدن- نرہری چنچل ہے متی میری کیسے بھگتی کروں میں تیری
نرہری چنچل ہے متی میری کیسے بھگتی کروں میں تیرینرہری چنچل ہے متی میری کیسے بھگتی کروں میں تیری