تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miyaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "miyaan"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "miyaan"
مزید نتائج "miyaan"
بیت
رویت چمن اندر چمن زلفت شکن اندر شکن
رویت چمن اندر چمن زلفت شکن اندر شکنبویت سمن اندر سمن گاہی نظر برمن فگن
میاں احمد علی شاہ
صوفی اقوال
سچ کی تلاش کوئی آسان کام نہیں ہے، جب تک آپ اس کی تلاش میں اکیلے نہیں ہو جاتے آپ اسے پا نہیں سکتے۔
سچ کی تلاش کوئی آسان کام نہیں ہے، جب تک آپ اس کی تلاش میں اکیلے نہیں ہو جاتے آپ اسے پا نہیں سکتے۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
پیر پر کوئی حال مرید کا پوشیدہ نہیں۔
پیر پر کوئی حال مرید کا پوشیدہ نہیں۔
شاہ جی محمد شیر میاں
صوفی اقوال
کامل صوفی وہ ہے کہ جس کی نظر میں پتھر اور جواہر یکساں ہو۔
کامل صوفی وہ ہے کہ جس کی نظر میں پتھر اور جواہر یکساں ہو۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
لباس ایسا ہونا چاہیے کہ کوئی پہچان نہ سکے کہ تم تصوف کی راہ کے مسافر ہو۔
لباس ایسا ہونا چاہیے کہ کوئی پہچان نہ سکے کہ تم تصوف کی راہ کے مسافر ہو۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
صوفی وہ ہے، جو "کچھ نہیں" ہو جائے، اگر وہ اب بھی "ہے" تو اسے "ہونا" نہیں چاہیے۔
صوفی وہ ہے، جو "کچھ نہیں" ہو جائے، اگر وہ اب بھی "ہے" تو اسے "ہونا" نہیں چاہیے۔
میاں میر قادری
دکنی صوفی شاعری
مثنوی ترابؔ دکنی
ترابؔ اب کر رقم رنگیں بیان اوسنے جو خلق سارا داستان او
شاہ میاں تراب دکنی
دکنی صوفی شاعری
سوال طالب
گرو جی او سکچھم کا کچھ بھید پاؤںتمارے چرن کے تو بلیہار جاؤں
شاہ میاں تراب دکنی
صوفی اقوال
صوفی وجد کی حالت میں ہوتا ہے تو اپنی ہستی سے خالی ہوتا ہے اور بقائے حق سے باقی۔
صوفی وجد کی حالت میں ہوتا ہے تو اپنی ہستی سے خالی ہوتا ہے اور بقائے حق سے باقی۔
میاں میر قادری
صوفی اقوال
حق کی طلب آسان نہیں، جب تک تم اس کی طلب میں یگانہ نہ ہو جاؤ گے اسے نہیں پا سکو گے۔
حق کی طلب آسان نہیں، جب تک تم اس کی طلب میں یگانہ نہ ہو جاؤ گے اسے نہیں پا سکو گے۔