اگر بندہ ہونا چاہو تو ذکر کرو اگر خدا ہونا چاہو تو فکر کرو۔
شیئر کیجیے
بندہ جب تک اپنے سے گُم نہیں ہوتا ہرگز خدا کو نہیں پہنچتا۔
شیئر کیجیے
جس قدر لوگوں سے اختلاط کم کرو گے اور پیر کا تصور رکھو گے، گھبراہٹ کم ہوگی اور اس کے عکس میں بیشی ہوگی۔
شیئر کیجیے
شریعت کی مثال دودھ کی ہے اور طریقت کی مثال دہی کی اور معرفت کی مثال مکھن کی اور حقیقت کی مثال روغن خالص کی۔
شیئر کیجیے
کام کے بجا لانے میں ہرگز غفلت نہ کرنی چاہیے جس قدر ہوسکے ضرور کام کیے جانا چاہیے کہ کام کرنے ہی سے کام نکلتا ہے اور ایسا کبھی خیال نہ کرنا چاہیے کہ کام کرنے سے کچھ نظر نہ آیا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.