تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mukhammas e zaheeri shah zaheer ahamd ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "mukhammas e zaheeri shah zaheer ahamd ebooks"
بیت
گدائے شاہِ رسالت مآب کر کے مجھے
گدائے شاہِ رسالت مآب کر کے مجھے
خدانے بخش دیا بے حساب کر کے مجھے
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
کرتا تھا مجھ کو دفن دیارِ رسول میں
کرتا تھا مجھ کو دفن دیارِ رسول میں
لاشہ مرا جبھی تو کفن سے نکل گیا
ظہیر احمد ظہیریؔ
بیت
خدا سے بخشوا لینا ظہیریؔ کون مشکل ہے
خدا سے بخشوا لینا ظہیریؔ کون مشکل ہے
شرف کچھ کم نہیں ہے امت خیرالوریٰ ہوں میں