تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naad-e-alii"
انتہائی متعلقہ نتائج "naad-e-alii"
نعت و منقبت
اے مظہر حق ذو مجدد علیٰ یا حضرت سید وارث علیفرزند نبی محبوب خدا یا حضرت سید وارث علی
اوگھٹ شاہ وارثی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "naad-e-alii"
صوفی اقوال
صاحبِ حال سے تعلق صاحبِ حال بنا دیتا ہے۔
صاحبِ حال سے تعلق صاحبِ حال بنا دیتا ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
دریا جہاں سے ایک بار گزرتا ہے دیر پا نشان چھوڑتا جاتا ہے۔
دریا جہاں سے ایک بار گزرتا ہے دیر پا نشان چھوڑتا جاتا ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
لوگ دوست کو چھوڑ دیتے ہیں بحث کو نہیں چھوڑتے۔
لوگ دوست کو چھوڑ دیتے ہیں بحث کو نہیں چھوڑتے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
انسان لائحۂ عمل یا نظریے سے محبت نہیں کرسکتا، انسان صرف انسان سے محبت کر سکتا ہے۔
انسان لائحۂ عمل یا نظریے سے محبت نہیں کرسکتا، انسان صرف انسان سے محبت کر سکتا ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
سب سے پیارا انسان وہ ہوتا ہے جس کو پہلی ہی بار دیکھنے سے دل یہ کہے۔ ’’میں نے اسے پہلی بار سے پہلے بھی دیکھا ہوا ہے‘‘۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے۔
اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے۔
واصف علی واصف
صوفی اقوال
ایک کافر اپنے کفر پر نازاں پھرتا ہے ایک مومن اپنے ایمان پر کیوں فخر نہیں کرتا۔
ایک کافر اپنے کفر پر نازاں پھرتا ہے ایک مومن اپنے ایمان پر کیوں فخر نہیں کرتا۔