تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "prem"
انتہائی متعلقہ نتائج "prem"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "prem"
پد
مرلی بجت اکھنڈ سداے تہاں پریم جھنکارا ہے
مرلی بجت اکھنڈ سداے تہاں پریم جھنکارا ہےپریم ہئی تجی جب بھائی ستّ لوک کی حد پُنی آئی
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - آیا پریم کہاں گیا دیکھا تھا سب کوئے
آیا پریم کہاں گیا دیکھا تھا سب کوئےچھن روئے چھن میں ہنسے سو تو پریم نہ ہوئے
کبیر
پد
تِمر سانجھ کا گہیرا آوے چھاوئے پریم من تن میں
تِمر سانجھ کا گہیرا آوے چھاوئے پریم من تن میںپچھم دِس کہ کھڑکی کھولو ڈوبہو پریم گگن میں
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - یہ تو گھر ہے پریم کا مارگ اگم اگادھ
یہ تو گھر ہے پریم کا مارگ اگم اگادھسیس کاٹی پگ تر دھرئے تب نکٹ پریم کا سواد
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - جہاں پریم تہں نیم نہی تہاں نہ بدھی بیوہار
جہاں پریم تہں نیم نہی تہاں نہ بدھی بیوہارپریم مگن جب من بھیا تب کون گنئے تتھی بار
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - جا گھٹ پریم نہ سنچرے سو گھٹ جانو سمان
جا گھٹ پریم نہ سنچرے سو گھٹ جانو سمانجیسے کھال لوہار کی سانس لیت بن پران
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - پریم تو ایسا کیجیے جیسے چند چکور
پریم تو ایسا کیجیے جیسے چند چکورگھینچ ٹوٹی بھئں ماں گرے چتوے واہی اور
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - پریم بنا دھیرج نہیں برہ بنا بیراگ
پریم بنا دھیرج نہیں برہ بنا بیراگستگرو بن جاوئے نہیں من منسا کا داغ
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - کبیرؔ پیالہ پریم کا انتر لیا لگائے
کبیرؔ پیالہ پریم کا انتر لیا لگائےروم روم میں رمی رہا اور عمل بیا کھاے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - پریم بھاؤ اک چاہئیے بھیش انیک بناے
پریم بھاؤ اک چاہئیے بھیش انیک بناےبھاوے گرہ میں باس کر بھاوے بن میں جائے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - سبئے رساین میں کیا پریم سمان نہ کوے
سبئے رساین میں کیا پریم سمان نہ کوےرتی اک تن میں سنچرے سب تن کنچن ہوئے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - پریم بھکتی کا گیہ ہے اونچا بہت اکنت
پریم بھکتی کا گیہ ہے اونچا بہت اکنتسیس کاٹی پگ تر دھرئے تب پہنچئے گھر سنت