تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qurbat-o-sohbat-e-yaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "qurbat-o-sohbat-e-yaar"
پد
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیوں شہد میں زہر سمونا ہے
صحبت عمدہ کی فقرا کو جیو شہد میں زہر سمونا ہےخواہش دولت کی اس کو تو لا حاصل عمر کا کھونا ہے
کوی دلدار
پد
دیکھا ہے رندوں کی تونے زاہد کبہو صحبت
دیکھا ہے رندوں کی تونے زاہد کبہو صحبتجو کچھ پاویں پیویں پلاویں رکھیں خدا کی وحدت
کوی دلدار
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "qurbat-o-sohbat-e-yaar"
بیت
خاکسارؔ اس کی تو آنکھوں کے کبھی مت لگیو
خاکسارؔ اس کی تو آنکھوں کے کبھی مت لگیومجھ کو ان خانہ خرابوں نے ہی بیمار کیا
محمد یار خاکسار
بیت
تیغ قاتل سے ہوئے محروم بے تقصیر ہم
تیغ قاتل سے ہوئے محروم بے تقصیر ہمروز محشر کے اٹھیں گے گور سے دلگیر ہم
محمد یار خاکسار
بیت
قیامت بھی ہوگی تو میری بلا سے
قیامت بھی ہوگی تو میری بلا سےمجھے داد خواہی کی طاقت کہاں ہے