تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ranje"
انتہائی متعلقہ نتائج "ranje"
کافی
رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی
رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئیسدو نی مینوں دھیدو رانجھا ہیر نا آکھو کوئی
بلہے شاہ
صوفی اقوال
رانجھا رانجھا پکار کے میں خود رانجھا ہوگئی، اب مجھے ہیر نہ کہو، کہو دھیڈو رانجھا، رانجھا میرے باطن میں بستا ہے، میں اس میں ہوں، اب کوئی اور نہیں رہا، میں نہیں رہی، بس وہی ہے اور وہی خود کو تسلی دیتا ہے، جو کچھ مجھ میں نظر آتا ہے، وہی میرا دین ہے، وہی میرا نسب، جس سے عشق کا بندھن جڑا، اس نے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دیا، اب تم اپنا سفید چولا اتار دو، فقیروں کا کرتا پہن لو، سفید چولا جلدی داغدار ہو جاتا ہے، کالا جب رنگ پکڑ لے تو کوئی داغ اس پر چمکتا نہیں۔
رانجھا رانجھا پکار کے میں خود رانجھا ہوگئی، اب مجھے ہیر نہ کہو، کہو دھیڈو رانجھا،
بلہے شاہ
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ranje"
مزید نتائج "ranje"
پد
سوجیون کے پد - رانا جی میں تو گردھر کے من بھائی
رانا جی میں تو گردھر کے من بھائیسسودھا میں تو گردھر کے من بھائی
میرابائی
پد
سوجیون کے پد - رانا جی وہ گردھر متر ہمارئے
رانا جی وہ گردھر متر ہمارئےسانچ جھوٹ کو نیارو چھاں نئے نہیں اور کے سارئے
میرابائی
پد
سوجیون کے پد - رانا جی ہوں اب نہ رہوں گی توری ہٹ کی
رانا جی ہوں اب نہ رہوں گی توری ہٹ کیسادھ سنگ موہی پیارا لاگو لاج گئی گھونگھٹ کی
