تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roz-e-abad"
انتہائی متعلقہ نتائج "roz-e-abad"
فارسی صوفی شاعری
تا ابد یا رب ز تو من لطف ہا دارم امیداز تو گر امید ببرم از کجا دارم امید
شیخ عبدالقادر جیلانی
مزید نتائج "roz-e-abad"
نعت و منقبت
ازل کی ابتدا میں ہوں ابد کی انتہا میں ہوںنہ سمجھو خاک کا پتلا جمال کبریٰ میں ہوں
عنبر وارثی
غزل
تہذیب امارت روز نئے انداز شبستاں بدلے گیاے دوست مگر شاید یہ کبھی دنیائے غریباں بدلے گی
نیازؔ مکن پوری
بیت
اس کی یادوں سے نصیرؔ آج بھی دل ہے آباد
اس کی یادوں سے نصیرؔ آج بھی دل ہے آبادبھول کر بھی نہ کیا جس نے کبھی یاد مجھے
پیر نصیرالدین نصیرؔ
صوفی کہاوت
جادہ دزد زدہ تا چھل روز ایمن است
راستوں پر حملے کے بعد راستے چالیس دن تک محفوظ رہتے ہیں۔


