تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "savaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "savaa"
نعت و منقبت
نہیں میرا کوئی حامی خداوندا سوا تیرےسناؤں کس کو میں حال پراگندہ سوا تیرے
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کرشن بھکتی صوفی شاعری
من متھرا دل دوارکا سیوا کرو دن ریننس دن اوگھٹؔ ملے گسائیں ہوا جنم کا چین
اوگھٹ شاہ وارثی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "savaa"
نعت و منقبت
دل کے حرا میں اپنے خدا سے تیرے سوا کچھ بھی تو نہ مانگاتو مرا اول تو مرا آخر تو مرا ملجا تو مرا ماویٰ
احمد ندیم قاسمی
بیت
منصور بیک پیالہ سرمست شدہ است
منصور بیک پیالہ سرمست شدہ استماہم چنیں ہزار ہزار جام می کشیم
مخدوم سوائی بیجا پوری
بیت
مج غزل سن تو نچ یک سلطان سیں ریجھا ہے کیا
مج غزل سن تو نچ یک سلطان سیں ریجھا ہے کیانظم میرا سن کہا سب شعر گویاں ہیں لذیذ
مخدوم سوائی بیجا پوری
صوفی اقوال
آفات میں مبتلا ہونے سے بچنے کے لیے، برے ساتھیوں سے بچ کر رہو، کیوں کہ وہ تمہیں تمہاری منزل سے دور کر سکتے ہیں۔
ابو عبدالرحمٰن السلمی
دکنی صوفی شاعری
جاں عبد و رب ہوئے آدم، تاں رد ہوا لوح و قلم
جاں عبد و رب ہوئے آدم، تاں رد ہوا لوح و قلمتس محل میں ہے سب ختم، واں اسم صمدانی کدھر
مخدوم سوائی بیجا پوری
دکنی صوفی شاعری
انوں دُرّ ہیں عرفان کے
انوں درّ ہیں عرفان کےاور ایمان ہیں مرے دل جان کے
