تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sawaneh molvi room shibli nomani ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "sawaneh molvi room shibli nomani ebooks"
صوفی اقوال
جھگڑے میں وہ حکمت نہیں جو صلح کی راہ چھوڑ دے کہ نرمی میں ہی انسانیت کی بلندیاں ہیں۔

بابا فرید
مزید نتائج "sawaneh molvi room shibli nomani ebooks"
صوفی اقوال
میں وجود کا سب سے چھوٹا، مخفی اور بنیادی راز ہوں وہ نکتہ جو کلامِ الٰہی کی ابتدا ہے۔

ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
پرہیزگاری کا مطلب یہ ہے کہ ہر پل ایسے گزارو جیسے کہ قیامت کا پل ہے۔

صوفی خلق سے کٹا ہوا ہوتا ہے اور حق سے جڑا ہوا۔

اگر کوئی شخص کہے کہ مجھے قرب حاصل ہوگیا ہے تو سمجھیے کہ وہ خدا سے دور ہے، کیوں کہ جسے قرب حاصل ہوتا ہے اس کا دعویٰ نہیں رہتا۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
عارف خدا کے علاوہ کسی کو نہ دیکھتا ہے نہ ملتا ہے اور نہ ہی خدا کے علاوہ کسی سے محبت کرتا ہے۔

صوفی خدا کی گود میں کھیلتے ہوئے بچے ہیں، تصوف ایک چمکتی ہوئی بجلی کی مانند ہے اور مخلوق کی پرواہ کرنے کا نام ہے۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
شکرگزاری انعامات کا ادراک نہیں بلکہ دینے والے کا ادراک ہے۔

تصوف اعضا پر قابو پانے اور سانسوں کی نگہداشت کا نام ہے۔

عارفِ روشن ضمیر کے لیے ایک لمحے کی غفلت بھی رب سے کفر کے مترادف ہے۔

نفسِ امارہ خارجی یا غیر حقیقی دنیا کا حصہ ہے، اس لیے ولی اپنے باطن کی حفاظت کرتا ہے۔