تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-parvaaz"
انتہائی متعلقہ نتائج "zauq-e-parvaaz"
مزید نتائج "zauq-e-parvaaz"
بیت
حسنِ ازل ہے جلؤ تاباں سے آشکار
حسنِ ازل ہے جلؤ تاباں سے آشکارکیوں طور پر میں جاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
یونس پرویز
بیت
نہ جھکی نہ یہ جھکے گی کسی اور در پہ ہرگز
نہ جھکی نہ یہ جھکے گی کسی اور در پہ ہرگزہے مری جبیں کو نسبت ترے سنگِ آستاں سے
یونس پرویز
بیت
اٹھتی ہے نظر عالمِ مستی میں جدھر بھی
اٹھتی ہے نظر عالمِ مستی میں جدھر بھیہر شئے میں اسی بت کی ادا دیکھ رہاہوں