تلاش کا نتیجہ "उसूल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
’’نافع السالکین‘‘ میں یہ لکھا ہے کہ خواجہ صاحب فرمایا کرتے تھے کہ ’’ہمارے سلسلۂ چشت کا یہ اصول ہے کہ مسلمان اور ہندو دونوں سے صلح رکھی جائے، آپ اکثر یہ بیت پڑھا کرتے تھے۔حافظا گر وصل خواہی صلح کن با خاص و عام
(1) حاشیہ علی التلویج(2) حاشیہ علی شرح المواقف
علمی ذوق : آپ کے علمی ذوق کا پتہ آپ کی تصانیف سے چلتا ہے، آپ کی تصانیف بہت ہیں، بعض نے آپ کی تصانیف کی تعداد سو سے زیادہ بتائی ہے، آپ کی تصانیف مختلف موضوعات پر ہیں، آپ کی مشہور تصانیف حسبِ ذیل ہیں۔اصولِ حدیث، مرج البحرین، رسالہ اور مسئلہ سماع، رسالہ در مسئلہ وحدتِ وجود، اخبارالاخیار فی اسرارالابرار، لطائف الحق، اسماالرجال، مدارج النبوۃ، جامع البرکات، تکمیل الایمان۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books