تلاش کا نتیجہ "قلندر"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آزاد مشائخ میں ترابؔ ایک نہ دیکھاکوئی اہل ملامت ہو قلندر کے برابر
ہو کا نشہ روم روم کے اندر اندر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہےکالا برہا جوڑا پہنے ایک کا اک گھر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
محبوب اگر ساقیِ کوثر نہیں ہوتاعالم میں کوئی مست و قلندر نہیں ہوتا
جس کو آزادی ملی ہے عشق میں پھر وہ مدامکعبہ و بت خانہ میں پھرتا قلندر وار ہے
تو ہے در کی تیغ کے جیسادیکھا قلندر جگ بن ایسا
گزرا جو تصور میں تیری راہ فنا سےحیدر کہیں شبیر و قلندر نظر آیا
تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کاکہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر
میں ہوں صابری قلندر مجھے کیا غرض کسی سےمیرے دل میں نور بن کر غم صابری رہے گا
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ باتتو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن
پیا رات تورے گرے لاگہم بڑے چین سے سوئی
پھرکن لاگ سکھی بھج مورااور لگئے پھرکے آنکھوں بائیں
موہن جاگو اٹھو مکھ دھوودوارے ٹھاڑے ہیں لوگ لوگائی
یہ ہم دیکھا عجب تماشہگھٹ گھٹ پایا وہی کا باسا
کہا ہووت ہے ڈنڈی سوںتج کر وا کو پھند
تصور میں تیرے جو کھویا ہوا ہے تیری مستیوں میں جو ڈوبا ہوا ہےقسم حق کی بندے سے مولیٰ ہوا ہے قلندر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
من زلفن ما پھنس پھنس کےموہے بتاؤ کب نکس سکئے
نیند اچٹ گئی نیر بہے نتانچرا ہوت نیچون جوگ
مورا منوا لاگ گیلو پیارے سوںاب گھر موسوں رہیلو نا جائے
چھن پل گھڑی نس دن تم پیارےبنے رہو جیو آگے مورے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books