تلاش کا نتیجہ "وبال"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوںمیں کہاں اور یہ وبال کہاں
شوریدگی کے ہاتھ سے ہے سر وبال دوشصحرا میں اے خدا کوئی دیوار بھی نہیں
جناب واعظ ہماری لغزش ہماری حد تک وبال ہوگیقدم تمہارے جو ڈگمگائیں تو ڈگمگا جائے گا زمانہ
بڑھا کے زلف الجھتی ہو تم نہ کہتے تھےتمہیں کہو یہ بلا اب وبال ہے کہ نہیں
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
روئے زیبا گر نہ دیکھے چشم وہ ہے چشم کورترے قدموں پر نہ ہو جب سر وبال دوش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books